ابنا:ملت جعفریہ نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے اجتماعی نمازِ جمعہ حجتہ لاسلام علامہ شفاء نجفی کی اقتداء میںادا کی ۔ اس دوران عوام کا جمع ِ غفیر ڈی گرائونڈ میں پہنچ گیا اور اسلام آباد کی فضائیں لبیک یا حسین کی صدائوں سے گونج اٹھیں نمازِ جمعہ کے اس عظیم الشان اجتماع میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اہنماء سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی شیعہ مساجد کے آئمہ کرام بھی موجود تھے۔
.....
/169